یبوط یافتہ زہرہ کے دور اصغر میں صاحب زائچہ عیش و آرام سے محرومی اس کی بیبی بیمار رہے گی خواتین صاحب زائچہ کے انفکشن میں مبتلا ہونگی ان کو رحم کی خرابی ہوگی ایسا شخص جلد کے امراض انکھوں کے امراض اور گردوں کی بیماری میں مبتلا ہوگا جب ہبوط یافتہ زہرہ راہو کیتو سے یاکسی منحوس ترین سیارے سے شدید متاثر ہو ایسا شخص عزت سے محروم ہوگا گردوں کی خرابی اور ذیابطیس میں مبتلا ہوگا جب ایسا کمزور ہبوط زہرہ چھٹے گھر کے فعلی منحوس حاکم سے متاثر ہوتو ایسے شخص پیشاب انفکشن تولیدی اعضا میں خرابی اور جلدی امراض کے علاوا تنازعات اور مقدمے بازی کی وجھ سے صحت خراب رہے گی جب ایسا کمزور زہرہ اٹھویں گھر کے منحوس فعلی حاکم سے متاثر ہو تو ایسے شخص کی ازداجگی زندگی پریشانی کا شکار رہے گی جب ایسا کمزور زہرہ 12گھر کے منحوس فعلی حاکم سے متاثر ہو تو ایسے شخص کو جنسی بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں وہ منشیات کا عادی ہوگا اور بے راھ روی اختیار کرے گا یاطول کھنچتے ہوی بیماری کی وجھ سے لمبے عرصے تک دواوں پر گزارا کرے جمعہ کے دن سفید کلر کی چیزوں کا صدقہ کرے دودھ دہی چاول سفید کپڑا وغیرہ اپنے نام کا اسم اعظم نکال کر جمعہ کو ورد کرے دفع نحوسات سیارگان دعا ورد کرے اور اس کی. لوح بنوا کر پاس رکھے
احکم الحاکمین اللہ کے حکم سے سیاروں کے نحس اور سعد اثرات مرتب ہوتے رھتے ہیں ہبوط یافتہ سیارے پیدائشی زائچے میں جب ہبوط یافتہ سیاروں کا دور اصغر کے دوران انسان ناخوش گو واقعات پیش آتے ہیں وہ رنج والم میں مبتلہ ہوتا ہے بزدل ہوجاتا ہے اسے آلام ومصائب اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہبوط یافتہ سیارہ اپنے دور اکبر اور دور اصغر کے دوران میں صاحب زائچہ کو اس کے دشمنوں شکست اور غربت وافلاس کے ذریعے چاھے وہ کوئی بادشاھ کیوں نہ ہو پریشان کرے گا ہبوط یافتہ کلی طور پر منحوس ہے صرف ھم اج ہبوط یافتہ شمس کا مختصر ذکر کریں گے زائچے میں ہبوط یافتہ شمس دور اصغر کے دوران میں یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ سماجی حلقے صاحب زائچے کو نظر انداز سے سخت کاروائی کیے جانے کا خوف پیدا ہوجاتا ہے بیٹے باپ یا شوہر کو مشکلات پیش آسکتے ہیں صاحب زائچہ کو کامیابی حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کرنی پڑتی ہے عبادت کے لئے بہت تھوڑا وقت سکون حاصل ہوتا ہے جب ایسا کمزور راہو کیتو کے زیر اثر ہو تو صاحب زائچہ اپنی ساکھ اور عزت سے محروم ہوجاتا ہے اسے دل کے امراض گھیر لیتے ہیں اور زندگی بحران کا شکار ہوجاتی ہے جب ہبوط یافتہ شمس چھٹے گھر کے عملی منحوس کے زیر اثر ہوتو صاحب زائچہ کو خون میں خرابی خون کی گردش میں خرابی بدہضمی اور ہڈی میں فریکچر آنے کے علاوہ تنازعات اور مقدمات کی وجھ سے بیمار پڑتا ہے اگر ایسا کمزور شمس آٹھویں گھر کے منحوس فعلی حاکم کے زیر اثر ہوتو صاحب زائچہ کو ریاستی کاروائی بھگتنی پڑتی ہے وہ حکومت سے مقدمے بازی میں الجھ کر اپنا قیمتی وقت اور پیسہ برباد کرتا ہے بعض صورتوں میں قید وبند کی سزا پاتا ہے اور رشتے داروں کی موت کا صدمہ بھی سہنا پڑتا ہے جس کی نشان دہی شمس کا محکوم گھر کرتا ہے جب ایسا کمزور شمس بارویں گھر کے منحوس فعلی حاکم کے زیر اثر متاثر ہوتو صاحب زائچہ منشیات کا عادی ہوسکتا ہے یا طول کھنچتی ہوی بیماری کے سبب اسے لمبے عرصے تک دوائوں پر گزارا کرنا پڑتا ہے صاحب زائچہ کو لازم ہے کہ نحس ہبوط یافتہ سیاروں کا روحانی صدقات اوردفع نحوسات کی الواح اور ورد استعمال کرے اور ان کے کلر استعمال کرنے سے گریز کرے اور سعد کمزور سیاروں طاقتور بنانے کے لئے الواح اور ورد کرے اور ان کے کلر استعمال کرے یاد رھےایک لوح سیارے کی نحوست ختم کے لئے ہوتی ہے جو فعلی نحس ہبوط یافتہ سیارے ہوں اور ایک لوح سیارے کو طاقت ور بنانے کی ہوتی ہے (علم نجوم بیماری جادو مشکلات حرف آخر نھی ہے) ان شاء اللہ قمر مریخ عطاردمشتری زہرہ زحل راھو کیتو سیاروں کے ہبوط ہافتہ لکھنے کی کوشش کروں گا بے شرط زندگی صوفی خالد قادری
ریپلائی کیجیئے