اردو میں سورج عربی شمس فارسی آفتاب سنسکرت ربھ انگلش
sun آسمان میں بحیثیت بادشاھ کے ہے دیگر تمام سیارے اس کے محکوم ہیں اور اسی سے سیارے روشنی پاتے ہیں زمین سے اس کا فاصلہ 9کروڑ 50لاکھ میل ہے اور زمین سے 13لاکھ 80ھزار گنا بڑا ہے زمین سے اس کا وزن 3لاکھ 55ہزار گنا زیادا ہے اس کا محیط 2کروڑ 37لاکھ 6ہزار 20سوء 50میل ہے اور زمین سے اس کا قطر 1/2=11گنا بڑا ہے علم ماہیت کی رو سے یہ 19میل فی سیکنڈ کے حساب سے اپنی سابقہ جگہ سے ہٹ جاتا ہے اس کی محوری گردش 25/دن 9گھنٹے 7منٹ اور 62سیکنڈ ہے اس کی جسامت باقی چھ سیاروں کے مجموعی جسامت کے مقابل میں 1/2=5سو گنا زیادا ہے یہی وجہ ہے کہ اپنی قوت جازبہ کی کشش سے تمام سیاروں کو رو کے ہوے ہے ادیھر اودھر ہلنے نہیں دیتا چاند کی روشنی کی نسبت اس کی روشنی آٹھ لاکھ حصہ زیادہ ہے اس کی روشنی زمین پر 8منٹ 18سیکنڈ میں پہنچتی ہے اس کو شرف برج حمل میں اور ہبوط برج میزان میں ہوتا ہے اس کو عروج برج اسد میں اور وبال برج دلو. میں ہوتا ہے ترفع کی قوت اس کو برج اسد میں صفر درجہ سے 20درجہ تک حاصل ہوتی ہے اور تنزل اس کو برج دلو کے ابتداء درجہ تک ہوتا ہے اوج کی وقت برج سرطان کے 21درجے پر اور حضیض اس کو برج جدی کے 21درجے پر ہوتا ہے زانچہ میں سعد حالت میں ھو تو مولود کو عظمت جاھ جلال معزز مرتبہ کرتا ہے مولود صاحب کشش ہوتا ہے اور اگر نحس ھو تو بزدل لوگوں میں کوئی حیثیت نہیں ہوتی لوگ اس کی بے حرمتی کی طرف راغب رہتے ہیں جلد باز ھوتا ہے مولود کو عہدہ مرتبہ سے گراتا ہے تہمت وبدنامی لاتا ہے آوارا گردی پر ابھارتا ہے برحال اس سال شرف شمس 8اپریل کو ہے شرف شمس سے ھر کوئ فائدا حاصل کر سکتا ہے جس کے پیدائشی زائچہ میں نحس ہے یا سعد….. نحس والی کو نحوست سےنکالے گا سعد والے کو اور بھی عروج ترقی دے گا اگر نحس والا اس شرف شمس میں علم جفر سے فتح نامہ بنوا کر اس شرف میں ورد شروع کر لے تو نحوست ختم ھوکر ترقی عروج حاصل ھوگا ان شاء اللہ اور ھر کوئی اس طرح فائدہ حاصل کر سکتا ہے دعا گو صوفی خالد قادری
ریپلائی کیجیئے