جن حضرات نے رمضان المبارک میں اسم زات کی ریاضت کی ان کے لیے یہ طریقہ استمال ہے ۔۔۔۔۔ علاوہ ازیں جو حضرات اسم زات کی ریاضت رکھتے ہیں وہ بھی اس طریق سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی حاجت کے لیے سات سے گیارہ دن تک ہر نماز کے بعد 66 مرتبہ یااللہُ پڑھیں جبکہ عشاء کے بعد 1003 بار یااللہُ اول آخر گیارہ گیارہ بار درود پاک کے ساتھ پڑھ کر مقصد کے متعلقہ دعا کریں ۔۔۔۔۔۔ یہ عمل قضائے حاجات کے لیے ہے جس کی تاثیر سات سے گیارہ دن میں ظاہر ہوجاتی ہے
کسی شخص پر جنات مسلط ہوں اور وہ نہ جاتے ہوں تو باوضو ہوکر ایک آسمانی کلر کے کاغذ پر اسم زات کو حروف کی شکل میں لکھیں یعنی ا ل ل ہ اور پھر اس کی دھونی مریض کو دیں جنات چند ہی منٹوں میں جل کر خاک ہوجائیں گے لیکن یہ طریقہ صرف عاملین کے لیے ہے ہر شخص اسکو استمال نہ کرے
میاں بیوی کے درمیان اگر تلخ کلامی نفرت و بغض ہوجائے تو میٹھی چیز یعنی شربت یا مٹھائی وغیرہ پر 66 بار یااللہٗ پڑھ کر دم کریں اور کہیں کہ اے اللہ فلاں بن فلاں یعنی طالب و مطلوب کے دل میں ایک دوسرے کے لیے محبت پیدا فرمادے ۔۔۔۔ اس طرح وہ میٹھی چیز دونوں کو کھلا پلا دیں ان شاء اللہ محبت قائم ہوجائے گی ۔۔۔۔ اس کا اثر تین یوم میں ظاہر ہوجاتا ہے بہتر یہی ہے کہ اس عمل کو چاند کی پانچ سے چودہ تاریخ کے درمیان کسی وقت کیا جائے
جادو کی کاٹ کے لیے پانچ کلو تازہ پانی کسی بڑی بوتل میں ڈالیں اکتالیس عدد بیری کے پتے اس میں ڈال کر 4000 بار اسم زات یعنی یااللہُ پڑھیں اٹھائیس بار درود ابراھیمی پڑھیں ایک بار سورہ مزمل پڑھیں اور پانی ہر دم کردیں ۔اس بوتل کو روشنی سے محفوظ کسی تاریک مقام پر رکھ دیں اگلے دن پھر ایسی ہی تعداد میں پانی پر پڑھائی کریں پھر تاریک مقام پر رکھ دیں اس طرح مسلسل تین یوم پڑھائی کرنے کے بعد اس پانی کو استمال میں لائیں ۔ دکان مکان وغیرہ پر اگر جادو بندش نظر وغیرہ ہے تو چھٹے ماریں
اگر کسی شخص پر ہے تو صبح شام پانی ایک ایک گلاس پئیے ۔۔۔ دم شدہ پانی کو مسلسل سات یوم استمال کرنا ہے ان شاء اللہ ہر طرح کے سخت سے سخت جادو بندش حسد نظر بد وغٰیرہ سے فوری سکون میسر ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاد رہے کہ پڑھائی عشاء کے بعد کرنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پڑھائی کے دوران بوتل کو روشنی سے محفوظ رکھنا ہے پڑھائی مکمل کرکے اپ بلا پابندی جیسے چاہیں جہاں چاہیں اسے رکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف سورج کی روشنی سے محفوظ رکھیں باقی کوئی پابندی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیچے دیا گیا نقش برائے ہر کار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کو جمعرات کے دن لکھیں اگر کسی کو بیماری درپیش ہے تو 66 بار اسم زات یااللہُ پڑھ کر دم کریں اور دعا کریں کہ یااللہ فلاں کی فلاں بیماری دور فرما ۔۔۔۔۔۔۔نقش کو پہننے کے لیے دیں
اس طرح جس کا جو بھی مقصد ہو اس کے لیے 66 بار اسم زات یااللہُ پڑھ کر دم کریں اور دعا کرکے نقش دے دیں ان شاء اللہ سات یوم سے اکیس یوم تک حالات تبدیل ہوتے نظر ائیں گے
جن حضرات نے اسم زات کی ریاضت کی ہے انکو اس نقش کی اجازت خاص ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غیر شرعی مقام پر استمال ہرگز مت کریں ورنہ وقت کا ضیا ہے
جزاک اللہ خیرا سیدی
Hazrat jazakallah main ne isme zaat ki riazat ki hai alhudullilah mujhe apna ghar chahoye us kay liye iday kaisay parh sakti hoon jazakallah
قضائے حاجات والا طریقہ استمال کریں
جزاك الله خيرالجزاء اللہ تبارك وتعالى آپكے علم وحلم اضافہ فرمائے اور آپكے درجات بلندسے بلند كرے
جزاک اللہ خیرا کثیرا
hazrat main ney isam zaat aor dawat barhatia ki reyazat ki hay.Allah apko jazak e khair day aameen. hazrat kiya khud ko bhi check kiya ja sakta hay? koi bandash ya jado ka masla tu nahi.. please rehnumai farma dain.
اس نقش کی چال عطا فرما دیں. اور یہ بھی فرما دیں کہ کسی بھی مقصد کے لیے جو نقش تیار کیا جائے وہ بھی جمعرات کو ہی کیا جاسکتا ہے یا کسی بھی دن اور اس نقش کو پاس رکھنا ہے یا پہننا ہے؟ نوازش