علم نجوم
2 قسط
دنوں ترتیب شمس چونکہ نظام شمسی کا مرکز ہے اور آتشی ہے اس لئے اسے پہلے دن کا حکمران تسلیم کیا گیا ہے اس کےبعد قمر یے جفر کے ایک قائدے کے اصول کے مطابق عربی میں ایک ابجد عربی ہوتے ہیں اس سے حروف کو بسط عددی کریں اور اعداد نکال کر سات پر تقسیم کریں جو باقی رہے گا وہی دن اس ستارے سے متعلق ہوگا مثلا شمس کے حروف شین میم سین بسط عربی عددی یے ہے ثلاثہ مایہ 1087اربعین 333ستین 520کل اعداد 1940 کو سات پر تقسیم کیا باقی ایک یعنی شمس روز اول سے تعلق رکھتا ہے جو اتوار ہے قمر کے حروف ق م ر بسط عربی عددی ماتہ 442اربعین 333مائتین 511کل1290 اعداد ،سات پر تقسیم باقی 2بچے روز دوم قمر کا معلوم ہوا
جو سوموار ہے مریخ کے حروف م ی ر خ بسط عربی عددی
اربعین۔333مائتین 511عشرہ 575ستہ مایہ 1161کل اعداد 2580تقسیم۔ سات پر باقی رہا 3 مریخ کا تعلق روز سوم سے ہوا جو منگل وار ہے
عطارد کے حروف ع ط ا رد بسط عدد عربی سبعین 192تسعہ۔530احد 12 مائتین 511اربع 270کل اعداد 1515 کو سات پر تقسیم باقی چار بچے تو چوتھے دن بدھ کا تعلق اس سے معلوم ہوا مشتری کے حروف م ش ت ر ی بسط عربی عددی اربعین 333ثلاثہ مایہ 11087 اربعہ مایہ 334مائتین 511عشرا 575کل اعداد 2839سات باقی
،5بچا اس ستارے کا تعلق پانچویں دن یعنی جمعرات سے معلوم ہوا زہرہ کے حروف ز ہ رہ ان بسط عربی عدد ی سبعہ 132خمسہ 705مائتین 511خمسہ ،،705کل اعداد 2053 سات پر تقسیم باقی 6بچے چھٹے دن جمعہ سے معلوم ہوا
زحل کے حروف ز ح ل ان کے بسط عربی عددی سبع 137ثمانیہ 606ثلثین 1091کل اعداد 1834سات پر تقسیم باقی صفر 0یا سات رہا تو اس کا تعلق ساتویں دن یعنی ہفتے سے معلوم ہوا اس طرح سے ہم دن کا خاص تعلق ملائکہ عناصر اور حروف سے معلوم کر سکتے ہیں اور ایسے ہی جفر کے خاص طریقوں سے احکام اثرات وضع کر سکتے ہیں یہ تو اپ کو معلوم ہوچکا ہے کہ ایک ستارے ایک خاص دن کے حکمران ہے لیکن تمام دن کئی حصوں میں تقسیم. کیا گیا ہے اور وہ تقسیم اسی لحاظ سے ہے جیسا کہ ستارے حرکت کرتے ہوے تبدیل ہوتے رہتے ہیں
اب اتے ہیں کہ ستاروں سے کیا کام لیا جا سکتا ہے سعد امور کے لئے سعد اوقات کا انتخاب کرنا ضروری ہے ورد وظیفہ شروع کرنا ((نوٹ صرف شروع کرنا اس کے بعد مقرر وقت کی پابندی ہوگی)نقش لوح کندا کرنا لکہنا سفر کرنا نیا کاروبار کرنا عمارت تیار کرنا ہر کام بانڈ لینا انعام اسکیم میں حصہ لینا کاروبار میں کسی کو پیسہ۔دینا رشتہ کرنا وغیرہ وغیرہ ہمارے ہاں رائج الوقت رات کے بارا بجے سے شروع ہوتا ہے حالانکہ قدرتی دن طلوع افتاب سے شروع ہوتا یے اور یے دوسرے طلوع تک ختم ہوتا ہے ،24گھنٹہ میں 24ساعتین تقسیم ہیں لیکن ساعتیں طلوع سے غروب تک 12حصوں میں تقسیم ہوتی ہیں اور پھر غروب سے طلوع تک ،12 ہوتی ہیں کبھی. دن بڑے رات چھوٹی تو کبھی رات بڑی تو دن چھوٹے اگر ہم اس کو تقسیم کرنے سے ایک ساعت کا وقت نقل اتا یے لیکن آج جدید دور ہے ابھی سافٹیر بھی آچکے ہیں اگلی پوسٹ میں ایک سافٹیر دے دیا جائے گا اپ اپنے موبائل میں ڈاونلوڈ کر لیں اپ کے. شہر کے مطابق اپ ہر وقت ساعتوں سے اگاہی ملتی رہے گی اگلی پوسٹ میں ساعتوں کے اثرات اور اپ واقعات کو. کیسے بدل سکتے ہیں بتایا جائے گا
مشتری سعد اکبر یے ترقی لانے والا ہے
مریخ نحس اصغر ہے گرمی اور طاقت حرکت کاستارہ
شمس حیات بخش یے اثر اقتدار سعد
زہرہ سعد اصغر پاکیزگی روحانیت میربان محبت
عطارد فطرت ذہن عقل اور اظہار
قمر جذبات اور پیدائش سعد اصغر
((,پوسٹ جاری ))
صوفی خالد قادری
ریپلائی کیجیئے