علم نجوم قسط 3

فلان وقت مجھے کیا کرنا چاھیے کامیابی کے لئے سھی راھ عمل کام یاسفر کیسا رہے گا شراکت کیسی رہے گی محبت اور دوستی کا انجام کیا ہوگا رپیہ آئے گا یا نھی یے تو عام طور پرسنا ہوگا کہ جب کوئی آدمی کسی کام میں ناکام ہوجاتا ہے تو فورا اس کی منہ سے یہی نکلتا ہے کہ نامعلوم کس برے وقت میں کام شروع کر کیاتھا دراصل وہ صحیح کہتاہےیہ وقت ہی کا اثر ہوتا ہے جو. کسی کام کی ابتدا میں اس کی بنیادوں میں بھراجاتا ہے اس پر ارادوں کی عمارت تعمیر کی جاتی ہے اس کے مطابق فیصلے مرتب ہوتے ہیں ان ساعتوں سے سعادت ونحوست ہر لمحے جاری ہے تو ہمیں حکمت الاہیہ کو جاننے کے لئے کہ وقت کی طاقت کیا ہے در حقیقت وقت کا اثر اور اس کا اندازہ قوت عقل بشری سے باہر ہے کیونکہ یہ نظام عقل کل کے ارادہ مئشیت کے تحت ہے جو طبقات فلکیہ۔میں وقوع کس طرح بدقسمتی سے چھٹکارہ حاصل کیا جاسکتا ہے اج ستاروں کے اثرات۔اور ان کے وقت سے کام لینے کے مطلق اگاھ کیا جائے گا اب اپ کو سیاروں کے نام انگلش میں بتائے جاتے ہیں تاکہ نیچے جو سافٹیئر دیا گیا ہے اس کو ڈانلوڈ کر کے اپنی لوکیشن کہول دیں اور اپنے علاقہ کے مطابق ساعت نکل آئے گی اور فائدہ

فلان وقت مجھے کیا کرنا چاھیے کامیابی کے لئے سھی راھ عمل کام یاسفر کیسا رہے گا شراکت کیسی رہے گی محبت اور دوستی کا انجام کیا ہوگا رپیہ آئے گا یا نھی
یے تو عام طور پرسنا ہوگا کہ جب کوئی آدمی کسی کام میں ناکام ہوجاتا ہے تو فورا اس کی منہ سے یہی نکلتا ہے کہ نامعلوم کس برے وقت میں کام شروع کر کیاتھا دراصل وہ صحیح کہتاہےیہ وقت ہی کا اثر ہوتا ہے جو. کسی کام کی ابتدا میں اس کی بنیادوں میں بھراجاتا ہے اس پر ارادوں کی عمارت تعمیر کی جاتی ہے اس کے مطابق فیصلے مرتب ہوتے ہیں ان ساعتوں سے سعادت ونحوست ہر لمحے جاری ہے تو ہمیں حکمت الاہیہ کو جاننے کے لئے کہ وقت کی طاقت کیا ہے در حقیقت وقت کا اثر اور اس کا اندازہ قوت عقل بشری سے باہر ہے کیونکہ یہ نظام عقل کل کے ارادہ مئشیت کے تحت ہے جو طبقات فلکیہ۔میں وقوع کس طرح بدقسمتی سے چھٹکارہ حاصل کیا جاسکتا ہے اج ستاروں کے اثرات۔اور ان کے وقت سے کام لینے کے مطلق اگاھ کیا جائے گا اب اپ کو سیاروں کے نام انگلش میں بتائے جاتے ہیں تاکہ نیچے جو سافٹیئر دیا گیا ہے اس کو ڈانلوڈ کر کے اپنی لوکیشن کہول دیں اور اپنے علاقہ کے مطابق ساعت نکل آئے گی اور فائدہ حاصل کر سکیں
شمس sun…س
قمر moon۔۔۔ر
زحل saturan۔۔۔ل
مشتری jupiter۔۔۔ی
مریخ mars۔۔۔خ
زہرہvenus۔۔۔ہ
عطاردmercury۔۔۔د
اب ہر ایک ساعت کے تین حصہ کریں گے یعنی اگر 60منٹ کی ساعت ہے تو 20/20منٹ کے تین حصہ کوئی کام کرنا ہو تو چیک کریں یا کسی۔نے اپ کو کچھ بتایا اچھی خبر دی یا اپ کوئی نیا کام شروع کر رہے ہیں
تو ساعت دیکھیں اس بعد دیکھے ساعت کا کونسا حصہ چل ریا ہے
ہر ساعت کا پہلا حصہ کامیاب کام ہونے کی طرف اشارا((سوائےعطارد کے )) کرتا ہے
((1))شمس کا پہلا حصہ کام ہوگا دوسرا بیچھ والا حصہ پریشانی۔سختی کے بعد اخری حصہ ہو تو تو کامیابی نھی ہوگی۔
((2))قمر۔اول حصہ ہو تو کام ہوگا اگر درمیانا حصہ ہو تو کام نھی ہوگا آخری۔حصہ ہو تا پریشانی مشکل سے مشقت سے سردرد کے بعد کام ہوگا
((3))عطارد اگر حصہ۔اول ہو تو کام نہ ہوگا آخری حصہ ہو تو کام ہوجائے گا درمیانہ حصہ ہو تو مشکل تکلیف کے بعد کام ہوجائے گا اخری حصہ ہو تو کام ہوجائے گا
((4))زہرہ اس ساعت میں ہر کام کرنا بھتر ہے اگر کسی چیز کے ملنے یا نہ۔ملنے کا سوال ہو تو اول حصہ ہو تو ملے گا میانہ حصہ ہو تو نھی ملے گا اخری ہو تو مشکل سے ملے گا
((5))مریخ اول۔حصہ ہو تو کام ہوگا درمانہ ہو تو کام نہ ہوگا آخری حصہ ہو تو کام تو ہوجائے گا لیکن کافی سر درد کے بعد
((6))مشتری اول حصہ ہو تو کام حاجت پوری ہوگی اگر درمیانہ حصہ ہو تو حاجت پوری ہوگی لیکن مشکل تکلیف کے بعد اگر اخری۔حصہ ہو تو کام نہ ہوگا
((7))زحل۔اس وقت اکثر کام پورے نھی ہوتے اگر کسی سے حصول رپیہ کا سوال ہو یاکام نکلوانا ہو یالوگوں کی مدد رپیہ پیسے سے کرنی ہو یالوگوں سے کوئی معاملہ کرنا ہو اس قسم کے کاموں میں کامیابی ہوگی اور دشمنی دور ہوگی
اگر اس کے علاوہ کوئی قضائے حاجت ہو تو حصہ اول ہو تو کام پورا ہوگا اگر اخری ساعت ہو تو پورا نہ ہوگا اگر مشینوں لوہے میں کسی کو شاگرد مزدور لگارہے ہو تا ہنر مند ہوگا کامیابی ہوگی اس کے علاوہ کوئی بھی کام اس وقت نھی ہوگا
۔اگلی۔پوسٹ میں اپ کو اس کام کو کریں یا نہ کریں کا نقشہ دیا جائے گا یے پوسٹیں ان لوگوں کے لئے ہیں جو نجومی اسٹرولوجر کو بڑی بڑی رقم دی نھی سکتے یا جن کے پاس۔پیدائشی گھنٹہ نھی ہے اور اگر کسی نے زائچہ بنوا لیا ہے اور۔اس کے زائچہ میں نحس فعلی منحوس سیارے ہیں تو میرے پوسٹ دیکھ کر ان نحس سیاروں کے وقت کوئی نیا کام کرنے سے اپنے کو روکے

اور جو اس کے لئے سعد سیارے ہیں ان اوقات میں اپنے ہر کام کو شروع کرے تو کامیابی اپ کا مقدر بنے گی

((پوسٹ جاری))
صوفی خالد قادری
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.technologies.mobile.astroclock https://play.google.com/store/apps/details?id=com.zaifastafa.chogadiahisab