distant planet in a double star system

نحوست سیارگان

پیدائش زائچہ میں قمر نحس ہو ہبوط یافتہ قمر کا دور اصغر آئے تو صاحب زائچہ کا ذہنی سکون تباھ ہوجاتا ہے اس کی ماں یا بیوی کی صحت اچھی نہیں رہے گی جائداد کے معاملات میں موافق نتائج حاصل ہوں گے لوگ صاحب زائچہ سے دامن بچائیں گے اگر ایسا ہبوط یافتہ قمر شدید متاثر ہو تو

پیدائش زائچہ میں قمر نحس ہو ہبوط یافتہ قمر کا دور اصغر آئے تو صاحب زائچہ کا ذہنی سکون تباھ ہوجاتا ہے اس کی ماں یا بیوی کی صحت اچھی نہیں رہے گی جائداد کے معاملات میں موافق نتائج حاصل ہوں گے لوگ صاحب زائچہ سے دامن بچائیں گے اگر ایسا ہبوط یافتہ قمر شدید متاثر ہو تو

جس کے پیدائش زائچہ میں قمر نحس ہو ہبوط یافتہ قمر کا دور اصغر آئے تو صاحب زائچہ کا ذہنی سکون تباھ ہوجاتا ہے اس کی ماں یا بیوی کی صحت اچھی نہیں رہے گی جائداد کے معاملات میں موافق نتائج حاصل ہوں گے لوگ صاحب زائچہ سے دامن بچائیں گے اگر ایسا ہبوط یافتہ قمر شدید متاثر ہو تو صاحب زائچہ بہت سی برائیوں میں ملوث ہوجاتا ہے اور اس کا ذہنی سکون تباھ ہوجاتا ہے اسے غشی کے دورے پڑنے لگتے ہیں جب ایسا کمزور قمر راہو کیتو کے زیر اثر متاثر ہو تو صاحب زائچہ کو صحت کے ساتھ کئی طرح کے مسائل میں مبتلہ ہونا پڑتا ہے اور صاحب زائچہ کا ذہنی سکون برباد ہوجاتا ہے وہ جذباتی پریشانی کا شکار ہوجاتا ہے اور اپنی صحت کھو بیٹھتا ہے اگر ایسا کمزور قمر چھٹے گھر کے منحوس فعلی حاکم کے زیر اثر متاثر ہو تو صاحب زائچہ ڈپریشن ذہنی نفسیاتی عارضے پھپھڑون کی خرابی کے علاوہ تنازعات اور مقدمات میں الجھے کے باعث خرابی صحت کا شکار ہوگا جب ایسا کمزور قمر آٹھواں گھر کے منحوس فعلی حاکم کے زیر اثر ہو تو صاحب زائچہ کو طویل ڈپریشن اور رشتہ داروں کا صدمہ سہنا پڑے گا جس کی نشان دہی وہ گھر کرتا ہے جو کزور قمر کے تابع ہو جب ایساکمزور قمر بارویں گھر کے منحوس فعلی حاکم کے زیر اثر ہو تو صاحب زائچہ منشیات کا عادی ہوگا یاطول کھنچتی ہوی بیماری کے سبب اسے لمبے عرصے تک دواؤں پر گزارنا پڑے گا ہبوط یافتہ قمر کا دور اصغر (انتر دشا) دور (اکبر مہادشا) یاد رھے قمر کا دور دس سال ہوتا یے ایسے شخص کو قمر کا صدقہ اور ورد کرنا چاھیے پیر والے دن یارحمن یارحیم 556مرتبہ اول اخر درود شریف پانچ بار صدقہ چاول دہی پیر کے دن کرنا چاھیے لوح شرف قمر بہت فائدہ مند ہوگی نحوست کو ختم کرنے کے لئے دعاگو صوفی خالد قادری

ہبوط یافتہ قمر کا دور اصغر (انتر دشا) یاد رھے قمر کا دور اکبر دس سال ہوتا یے جس کے زائچہ میں ہبوط یافتہ قمر کا دور اصغر آئے تو صاحب زائچہ کا ذہنی سکون تباھ ہوجاتا ہے اس کی ماں یا بیوی کی صحت اچھی نہیں رہے گی جائداد کے معاملات میں موافق نتائج حاصل ہوں گے لوگ صاحب زائچہ سے دامن بچائیں گے اگر ایسا ہبوط یافتہ قمر شدید متاثر ہو تو صاحب زائچہ بہت سی برائیوں میں ملوث ہوجاتا ہے اور اس کا ذہنی سکون تباھ ہوجاتا ہے اسے غشی کے دورے پڑنے لگتے ہیں جب ایسا کمزور قمر راہو کیتو کے زیر اثر متاثر ہو تو صاحب زائچہ کو صحت کے ساتھ کئی طرح کے مسائل میں مبتلہ ہونا پڑتا ہے اور صاحب زائچہ کا ذہنی سکون برباد ہوجاتا ہے وہ جذباتی پریشانی کا شکار ہوجاتا ہے اور اپنی صحت کھو بیٹھتا ہے اگر ایسا کمزور قمر چھٹے گھر کے منحوس فعلی حاکم کے زیر اثر متاثر ہو تو صاحب زائچہ ڈپریشن ذہنی نفسیاتی عارضے پھپھڑون کی خرابی کے علاوہ تنازعات اور مقدمات میں الجھے کے باعث خرابی صحت کا شکار ہوگا جب ایسا کمزور قمر آٹھواں گھر کے منحوس فعلی حاکم کے زیر اثر ہو تو صاحب زائچہ کو طویل ڈپریشن اور رشتہ داروں کا صدمہ سہنا پڑے گا جس کی نشان دہی وہ گھر کرتا ہے جو کزور قمر کے تابع ہو جب ایساکمزور قمر بارویں گھر کے منحوس فعلی حاکم کے زیر اثر ہو تو صاحب زائچہ منشیات کا عادی ہوگا یاطول کھنچتی ہوی بیماری کے سبب اسے لمبے عرصے تک دواؤں پر گزارنا پڑے گا ایسے شخص کو قمر کا صدقہ اور ورد کرنا چاھیے پیر والے دن یارحمن یارحیم 556مرتبہ اول اخر درود شریف پانچ بار صدقہ چاول دہی پیر کے دن کرنا چاھیے لوح شرف قمر بہت فائدہ مند ہوگی نحوست کو ختم کرنے کے لئے دعاگو صوفی خالد قادری