پر اسرار راہو

ر اسرار راہو ۔۔۔۔راہو صرف اس صورت میں اچھے نتائج کا حامل ہوتا ہے جب وہ اچھے گھروں میں واقعہ ہو سوائے منحوس گھروں کے چھٹے آٹھوین اور بارویں گھر کسی سیارے یاں گھر کے وسطی پوئنٹ سے قریبی قران میں نہ ہو یا کسی دوسرے کا قریبی نظر نہ ہو اور اس کا میزبان مضبوط ہمارے طریق میں طالع میں طلوع ہونے والے درجے کو بطور ہر گھر کے واسطے یا موثر ترین پوئنٹ کی نشاندہی کرنے والے درجے کے طور پر لیا جاتا ہے کسی بھی گھر میں طالع کے درجات سے پانچ ڈگری کے اندر راہو کی لوکیشن کو موئثر ترین پوئنٹ سے قریبی قران کے طور پر لیا جاتا ہے اور یے اس صورت میں تعیناتی کے گھر اور دیگر متعلقہ گھروں کو متاثر کرتا ہے

ر اسرار راہو ۔۔۔۔راہو صرف اس صورت میں اچھے نتائج کا حامل ہوتا ہے جب وہ اچھے گھروں میں واقعہ ہو سوائے منحوس گھروں کے چھٹے آٹھوین اور بارویں گھر کسی سیارے یاں گھر کے وسطی پوئنٹ سے قریبی قران میں نہ ہو یا کسی دوسرے کا قریبی نظر نہ ہو اور اس کا میزبان مضبوط ہمارے طریق میں طالع میں طلوع ہونے والے درجے کو بطور ہر گھر کے واسطے یا موثر ترین پوئنٹ کی نشاندہی کرنے والے درجے کے طور پر لیا جاتا ہے کسی بھی گھر میں طالع کے درجات سے پانچ ڈگری کے اندر راہو کی لوکیشن کو موئثر ترین پوئنٹ سے قریبی قران کے طور پر لیا جاتا ہے اور یے اس صورت میں تعیناتی کے گھر اور دیگر متعلقہ گھروں کو متاثر کرتا ہے

پر اسرار راہو ۔۔۔۔راہو صرف اس صورت میں اچھے نتائج کا حامل ہوتا ہے جب وہ اچھے گھروں میں واقعہ ہو سوائے منحوس گھروں کے چھٹے آٹھوین اور بارویں گھر کسی سیارے یاں گھر کے وسطی پوئنٹ سے قریبی قران میں نہ ہو یا کسی دوسرے کا قریبی نظر نہ ہو اور اس کا میزبان مضبوط ہمارے طریق میں طالع میں طلوع ہونے والے درجے کو بطور ہر گھر کے واسطے یا موثر ترین پوئنٹ کی نشاندہی کرنے والے درجے کے طور پر لیا جاتا ہے کسی بھی گھر میں طالع کے درجات سے پانچ ڈگری کے اندر راہو کی لوکیشن کو موئثر ترین پوئنٹ سے قریبی قران کے طور پر لیا جاتا ہے اور یے اس صورت میں تعیناتی کے گھر اور دیگر متعلقہ گھروں کو متاثر کرتا ہے اس کے اثر کو جانچنے کے لئے درجات سے اس کی قربت کے پیمانی مقرر ہیں اگر فاصلہ پانچ درجہ ہوگا تو اثر معمولی ہوگا اس سے کم یا موثر ترین پوئنٹ سے یا سیارے سے کامل قران کی صورت میں اثر شدید ہوگا اگر راہو اچھے گھروں میں اچھی جگہ واقع ہو بگاڑ نہ پیدا کررہا ہو اور مضبوط میزبانی کا حامل ہوتو اپنے دور اصغر میں مادی اسائشوں کے حصول میں اچھے نتائج کا حامل ہوتا ہے تاہم کبھی کبھی راہو کی عطا کردار مادی اسائشیں شروع شروع میں حاصل ہونے کے بعد ختم ہوجاتی ہیں اگر یے طالع ہوتو صاحب زائچہ کو سماجی اخلاقیات اور اصولوں کے پرواھ کے بغیر جائز اور ناجائز کمائی کے حصول کے لئے متحرک اور فعال کردیتا ہے اور شہوت پرست بھی بناتا ہے اگر دوسرے گھر میں ہوتو صاحب زائچہ کو سیاست دان بناتا یے جو کسی بھی شعبہ میں ہو سیاست کے ذریعے حثیت حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے مثلاٙٙ ایسا شخص اپنے جاب یاں کروبار میں سیاسی جوڑ توڑ کے ذریعے ترقی کا راستہ ڈھونڈھ تا یے اگر راہو تیسرے گھر میں ہوتو ھمت لاتا ہے اور چھوٹے بھایوں کی مادی ترقی اور خوشحال کے نشان دہی کرتا ہے اگر راہو چوتھے گھر میں ہوتو صاحب زائچہ کو نئے جائے داد گاڑیوں کے حصول اور تعلیم پیشے ورانہ معاملات میں ناجائز طریقے سے آگے پڑھنے کے لئے ابھارتا ہے اگر راہو پانچویں گھر میں ہو تو سٹے بازی جوا وغیرہ سے فوائد اور اچھی وجدانی استعداد کی نشاندہی کرتا ہے راہو ساتویں گھر میں ہوتو شادی کے انا انقعاد شادی میں خوشی ازدواجگی بندھن سے ھٹ کر تعلقات اور غیر ملکی سفر کی نشاندھی کرتا ہے نویں گھر میں ہو تو مذیبی تقریبات میں شرکت اور مخلصانہ کوششوں کے بغیر روحانی آزادی کی خواہش کی نشاندہی کرتا ہے اگر راہو دس ویں گھر ہو تو ڈپلومیٹک اچھی عوامی تعلقات کا حامل برایوں کے ذریعے معاش کے حصول کی نشان دہی کرتا یے اگر راہو گیاروں گھر میں ہو تو کرپشن اور ہیرا پھیری کے رنجھانات کے ذریعے حرام کی کمائی عطا کرتا ہے ایک فعلی۔سعد اچھی جگہ متعین اور مضبوط سیارے سے راہو کا قران یا منظر مذکورہ سیارے کی علامتوں کو انتہائی فعال کرنا کا باعث ہوگا اور ایسے مظہری نتائج کو بڑھاوا دیتا ہے جن کی زندگی مختصر ہوتی ہے جب سیارے کمزور بری جگہ واقعہ اور راہو سے قریبی متاثر ہوں تو یے الہمناک واقعات کی علامت ہے اگر قران یا نظر ایک درجہ طول البلد فرق کے اندر ہوا تو مثائل راہو کے پہلے دور اصغر میں یاراہو سے متاثر سیارے کے دور میں ابھرتے ہیں اگر یے بگاڑ کسی بھی ایک طرف پانچ درجے کے اندر ہوتو اس کا اثر متاثر سیارے یا راہو کے دور اصغر میں نوجوانی میں محسوس ہوتا ہے اگر قران وسیع ہوتو اثر بڑھاپی. میں محسوس ہوگا جب راہو شمس کو متاثر کرتا ہے تو یے باپ شوہر دل بلیٹ پریشر اور کردار کے مثائل کی نشاندہی ہوتی ہے اگر راہو زہرہ کو متاثر کرتا ہو تو بیبی ازداجگی. تعلقات گردہ پاٹنر شپ اور تعلیم کے حصول میں مثائل کی نشاندہی ہوتی ہے اگر راہو قمر کو مثاثر کرتا ہو تو بیمار اور پراگندہ ذہن دل کی خرابی ماں اور بیبی کے لئے مثائل اور جائداد کے تنازعات کی نشان دہی ہوتی ہے صاحب ذائچہ کو دور افادہ مقامات پر جانا ہوگا اور ایسے گھر کی یاد ستائے گی اگر راہو مریخ کو متاثر کرتا ہو تو دولت فعالیت اور ہمت میں اضافہ کرنے خون کا نا خالص ہونے اور چھوٹے بھائیو کے لئے مشکلات کی نشان دہی ہوتی ہے اگر راہو عطارد کو متاثر کرتا ہو تو جلدی امراض نروس سسٹم کے مثائل فالج جنون انتوں کے مثائل قبض اور ذہنی الجھن کی نشان دہی ہوتی ہے اگر راہو مشتری سے متاثر ہو تو جگر کی خرابی قوت سماعت کے متاثر ہونے اور خود غرض اور بدکار ہونے کا سبب بنتا یے اس کے ساتھ ہی بیٹوں شوہر اور باپ کے لئے مثائل کھڑے کرتا ہے اور ساکھ کو خراب کرتا ہے اگر راہو زحل کو متاثر کرتا ہے تو مزدوری کے مثائل بدنامی ریاح حد سے زیادا کہانسی اور سانس کی تکلیف کا سبب بنتا ہے اگر طالع کا حاکم کمزور اور متاثر ہوتو جسمانی عوارض اور بھی نمایاں ہوجاتے ہیں اگر منحوس گھروں میں راہو ہو تو اگر راہو چھٹے گھر میں واقعہ ہو تو اپنے دور اصغر میں ناقابل تشخیص بیماریوں انتوں کے مثائل چوری یا آگ لگنے سے نقصانات جاب میں مثائل پیشے میں مثائل کی نشادہی ہوتی ہے اور گھر یا فیملی کے دیگر افراد سے تعلقات میں ادم مطابقت کا سبب بنتا ہے اگر اٹھویں گھر میں واقعہ ہو تو اپنے دور اصغر میں فیلمی میں موت نقصانات فیملی میں نااتفاقی اور اچھی رہائش یاں رہن سہن میں رکاوٹوں کا سبب بنتا ہے اگر راہو بارویں گھر میں ہوتو جوا اور شراب منشیاد کی لت عادت جیل جانے کے اندیشے نقصانات اور اخراجات ہائی ٹینشن کا مثلہ موثر ترین پوئنٹ کے قریب ہو تو گھریلو چین اور سکون کلی تور پر تباھ ہونے کی نشاندہی ہوتی ہے یاں صحت کے مثائل دھوکہ دہی سے نقصانات حد سے بڑھی ہوی عیاشی مادہ پرستی ذہنی بیچینی انتشار اور والدین کے لئے مثلے کا سبب بنتا ہے اگے ان شاء اللہ منحوس گھروں میں راہو اور کیتو کی مختصر پوسٹ کی جائے گی بیشرط زندگی

از صوفی خالد قادری