📌وہ عاملين حضرات جن کو جادوجنات کے معاملات میں پریشانی اور تکلیف کا سامنا ہے وہ یہ عمل کریں
تاحیات روزانہ فجـــــر کی سنتوں اور فرض کے
درمیـــان
آیت الکرسی 13 مرتبہ یا 21 مرتبہ یا 41 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنائیں. اور پھر اپنی روحانی طاقت کا موازنہ کریں
📌اور اگر آپ کو دست شفاء کا مسئلہ ہے مثلاً زیادہ تر مریضوں کو آپ کے روحانی علاج سے فائدہ نہیں ہوتا.
تو آپ تاحیات روزانہ فجـــــر کی سنتوں اور فرض کے درمیـــان
سورہ الفاتحہ وصل میم(مِلْحَمْدُلِلہ ) کے ساتھ 41 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنائیں.
📌اور اگر آپ کو تسخیرِ خلق عام وخاص حاصل نہیں
تو آپ تاحیات روزانہ فجـــــر کی سنتوں اور فرض کے درمیـــان
سورہ مزمل 13 مرتبہ یا 21 مرتبہ یا 41 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنائیں.
📌اور اگر آپ فراوانی رزق کی وجہ سے آپ پریشان ہیں
تو آپ تاحیات روزانہ فجـــــر کی سنتوں اور فرض کے درمیـــان
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظيم وبحمدہ أستغفر اللہ
100 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنائیں.
صرف عاملین کر سکتے ہیں یا کوئی بھی عام شخص یه پڑھائی کر سکتا ہے
ہر عام و خاص پڑھ سکتا ہے