کیل والا عمل محبت سورہ یسین شریف سے

عمل حب مجرب ۔۔۔۔۔ نتائج ان شاء اللہ تین سے سات حد اکیس یوم میں لیکن اس عمل کی ترکیب تھوڑی الگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مخصوص طریقہ ہے اس کے لیے یا تو اپ سورہ یسین کثرت سے پڑھنے کے عادی ہوں یا سورہ یسین شریف کے عامل ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہ رحال تمام احباب کو نیک اور شرعی جائز مقاصد کے لیے میرے استاتذہ کی تفویض کردہ اجازت سے اجازت ہے لیکن اجازت ان حضرات کو ہے جن کو شریعت اجازت دیتی ہے ناجائز استمعال کرنے والا تین ہی دنوں میں اپنے دماغ کا حال دیکھ لے گا۔۔۔۔

طریقہ عمل
سات عدد لوہے کے کیل حاصل کریں نوچندی جمعرات یا جمعہ کو بعد نماز عشاء بعد نماز فجر یا بعد نماز عصر تینوں اوقات میں سے کوئی بھی وقت متعین کرلیں ایک کیل پکڑ کر سورہ یسین اس پڑھنا شروع کردیں جب سلام قولا من رب الرحیم پر پہنچیں تو اس آیت کو گیارہ بار دہرائیں پھر اگے مکمل سورہ پڑھیں سورہ مکمل کرکے یہ کہیں کہ اے اللہ فلاں بن فلاں (جس کے دل میں محبت ڈالنی ہے اسکا اور اسکی والدہ کا نام لیں ) کے دل میں میری محبت پیدا کر بس اتنا کہہ کر کیل پر پھونک مار کر سائد پر رکھ دیں
اسی طرح دوسرے کیل پر سابقہ طریقے کے مطابق دم کریں
پھر تیسرے چوتھے پانچھویں چھٹے ساتویں یعنی ہر کیل پر اسی طرح علیدہ علیدہ دم کرتے جائیں اور سائڈ پر رکھتے جائیں
جب تمام کیل دم ہوجائیں تو انکو خوشبو لگا دیں اور کسی ایسی جگہ مثلا چولہے ہیٹر یا گرم جگہ پر رکھ دیں کہ وہ کیل ہر وقت گرم ہی رہیں یعنی انکو گرمائش پہنچتی رہے ۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ اگر تو اپ کا کام جائز ہوا تو اللہ عزوجل کی قدرت کا تماشہ دیکھیں گے کہ جو اپکا جانی دشمن ہوگا وہ دیوانہ وار حاضر ہوجائے گا
یاد رہے یہ عمل ایک شخص کے لیے ہی کرنا ہے اگر ایک سے زیادہ شخص ناراض یا ان سے دشمنی ہے تو دعا میں سورہ کے اینڈ پر سب کا نام بمع والدہ لیکر کہیں کہ یا اللہ فلاں بن فلاں و فلاں بن فلاں فلاں بن فلاں ان سب کے دلوں میں میری محبت پیدا فرما
ساتوں کیلوں کو نوچندی جمعرات یا جمعہ کے مخصوص ایام و وقت میں ہی دم کیا جاسکتا ہے اسکے علاوہ کسی دوسری صورت میں دم نہیں کرسکتے
ہر کیل پر علیدہ علیدہ مرتبہ سورہ یسین اوپر درج طریقے کے مطابق پڑھ کر دم ہوگی
خواتین ایام مخصوص میں یہ عمل نہ کریں ۔۔۔۔۔ ناراض شوہر بیوی بچوں یا عزیز دوست رشتہ دار کو منانے کے لیے یہ کیا جاسکتا ہے اجازت لیکن کسی بھی ناجائز حرام نیت سے عمل کرنے والا نتائج کا خود زمہ دار ہوگا
دم کرنے کے بعد کیلوں کو تین یوم سات یوم یا اکیس یوم تک گرم جگہ پر ہی پڑے رہنے دینا ہے جہاں پر انکو گرمی پہنچتی رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی جو جو حضرات یہ عمل کرنا چاہیں وہ 92 بار درود ابراھیمی اور 313 بار آیت کریمہ پڑھ کر میری ملک کردیں انکو میری طرف سے اجازت ہوجائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طریق اور ترتیب میری زاتی ہے باقی عملیات کی کتابوں اور عاملوں کے مختلف طریقے ہیں اس لیے میری اس ترتیب کو کاپی پیسٹ کرنے سے گریز فرمایا جائے
منجانب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقیر مدینہ غلام نبی قادری نوری