ہبوط یافتہ زحل کے دور اصغر میں

ہبوط یافتہ زحل کے دور اصغر میں جس صاحب کے زائچہ میں ہو وہ کامیابی کے لئے زیادا جد جہد کرنے پڑتی ہے اور ناکامیون کی شرح میں اضافہ ہوتا ہے ایسے خواتین و حضرات کو ہڈی میں فریکچر آسکتا ہے ٹانگوں میں درد یاریڑھ کی ہڈی کا مسئلہ ہوسکتا ہے ایسے شخص نچلے طبقے یامزدورں کی رہنمائے میں ملوث ہوگا اور اس کی سماج میں عزت نھی ہوگی

ہبوط یافتہ زحل کے دور اصغر میں جس صاحب کے زائچہ میں ہو وہ کامیابی کے لئے زیادا جد جہد کرنے پڑتی ہے اور ناکامیون کی شرح میں اضافہ ہوتا ہے ایسے خواتین و حضرات کو ہڈی میں فریکچر آسکتا ہے ٹانگوں میں درد یاریڑھ کی ہڈی کا مسئلہ ہوسکتا ہے ایسے شخص نچلے طبقے یامزدورں کی رہنمائے میں ملوث ہوگا اور اس کی سماج میں عزت نھی ہوگی

ہبوط یافتہ زحل کے دور اصغر میں جس صاحب کے زائچہ میں ہو وہ کامیابی کے لئے زیادا جد جہد کرنے پڑتی ہے اور ناکامیون کی شرح میں اضافہ ہوتا ہے ایسے خواتین و حضرات کو ہڈی میں فریکچر آسکتا ہے ٹانگوں میں درد یاریڑھ کی ہڈی کا مسئلہ ہوسکتا ہے ایسے شخص نچلے طبقے یامزدورں کی رہنمائے میں ملوث ہوگا اور اس کی سماج میں عزت نھی ہوگی کمزور زحل راہو کیتو سے متاثرہو تو جوڑوں کا درد ریڑھ کی ہڈی کا درد مبتلا رہے گا اگر زحل چھٹے گھر کے منحوس حاکم سے متاثر ہوتو مزکورا مثائل کے علاوا شدید جسمانی درد کے علاوا تنازعات اور مقدمہ بازی میں الجھنے کے باعث خراب رہے گا جب ایسا کمزور زحل اٹھویں گھر کے منحوس فعلی حاکم سے متاثر ہو تو اپر والے معملات کے ساتھ اسے پیشہ ورانہ مسائل گھیرے رہیں گے اگر کمزور زحل بارویں منحوس حاکم کے زیر اثر ہو تومنشیات کا عادی ہوگا یاطویل کھنچتے ہوی بیماری کی وجھ سے طویل عرصے تک دوائوں پرگزارا کرتا رہے گا ایسا شخص غیر فطری. افعال میں ملوث ہوسکتا ہے اگر زائچے میں۔دیگر سیارے بیگاڑ پیدا کر رہے ہوں یے علامات زحل کی نحوست کی وجھ سے ہوتی ہیں جس کے تدارک کےلئے ہفتے کے دن کالی کلر کی چیزوں کا صدقہ دینا مثلاً کالی ماش کالی چنی کالا کپڑا۔۔ الصدقۃ رد البلاء (صدقہ بلا کو ٹال دیتا ہے)زیادا عمر بڑی عمر کے افراد کی خدمت کرنا اور ہفتے کو دفع نحوست زحل کا ورد کرنا زحل کی ساڑھی ستی یانحوست ختم کم کرنے میں موثر ہوگا یا اپنے نام کا اسم اعظم شامل کر کے آگے دعا شامل کر کے وردکریں اگر کسی سے ورد نا ہوسکے تو اس اسماء اعظام کی لوح زحل بنوا کر پاس رکھنا بھی بھتر ہے اجازت عام یے اس ورد کی( اٙللّٰھُمّٙ اٙحْفِظْنٙا وٙاٙخْرِجْنٙا مِنْ مٙنٙاحِسُ الْزُحْلِ وٙالْرٙاءْسِ وٙالذّٙنْبِ بِحٙقِِّ یٙامٙحْمُوْدُ فٙلٙا تٙبْلُغُ الْاٙوْھٙامُ کُلّٙ ثٙنٙائِہِ وٙمٙجْدِہِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَى النَّبِىِّ الْاُمِّىِّ وَسَلِّمْ) کاپی پیسٹ دور رہیں

ازصوفی حکیم خالد قادری